جہلم پولیس نے جعلی پیر بن کر لوگوں کے ساتھ فراڈ کرنے والے شخص کو گرفتارکر لیا

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی،جعلی پیر بن کر لوگوں کے ساتھ فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کرلیا
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے جہلم پولیس