ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں نےکاروائی کرتےہوئےافغان شہری کو پناہ دینے والے ملزم کوگرفتار کرلیا کسی کے ساتھ ظلم یا ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، لیکن غیر قانونی رہائش رکھنے والوں کو یہاں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے جہلم پولیس

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.