جہلم پولیس نے اغواء برائے تاوان میں ملوث چار افراد کو گرفتارکر لیا

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،اغواء برائے تاوان اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،رقم برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن اور 03 لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی گئی،
ملزمان کی ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی