جہلم پولیس نے 4 اگست یوم شہداء پولیس احسن طریقے سے مناتے ہوئے 4 اگست کے دن کا آغاز پولیس لائینز جہلم کی جامعہ مسجد میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی سے کیا شہدا پولیس کے درجات کی بلندی کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی ملکی سلامتی کے لئے دعا بھی کی گئی شہدا ہمارے محسن ہیں جنکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں انکی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی جہلم پولیس
