جہلم ٹریفک حادثہ چار بھائی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

کالا گوجراں پھاٹک جی ٹی روڈ جہلم  کے مقام پر کار اور لوڈر رکشہ میں تصادم۔
حادثے میں لوڈر رکشہ پر موجود چار بھائی زخمی۔
ریسکیو 1122 جہلم نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
سلیم خان ولد عبد الحکیم عمر 21 سال
علی حیدر ولد عبد الحکیم عمر 12سال
ولی خان ولد عبد الحکیم عمر 24سال
علی رضا ولد عبد الحکیم عمر 29 سال  شامل ہیں