جہلم ولد نے اپنی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا بچی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

جہلم (ظفررشید)کی تحصیل سوہاوہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں والد نے اپنی تین سال کی بیٹی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچی زخمی ہوگئی بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکہ ملزم کو گرفتارکر لیا