ایس ایچ او تھانہ صدر کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک شخص والدہ کا نافرمان بھی ہے اور والدہ پر تشدد بھی کرتا ہے اس اطلاع پر جہلم پولیس نےفوری کاروائی کرتےہوئے نافرمان بیٹے کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کرتےہوئے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.