جہلم سے پروفیسر اغواء تاوان کی رقم اداء کرنےکے بعد روات سے بازیاب

تفصیلات کے مطابق جہلم سے سرکاری پروفیسر ابرہیم کو اغواء کرنےکی بعد روات کی حدود میں ایک گھر میں رکھا گیا جبکہ مغوی کے اہل خانہ کو چالیس لاکھ تاوان رقم ادا کرنے کے بعد بازیاب کروالیا گیا تھانہ سٹی جہلم نے تین اغوا کار گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا۔۔اغواء کاروں کا ماسٹر مائینڈ سابقہ پولیس افسر کا بیٹا اور پروفیسر کا شاگرد نکلا