جہلم جی ٹی روڈ ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق جبکہ اسکا شوہر زخمی ہوگیا

جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم حادثے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون کا شوہر  زخمی ہوگیا زخمی شخص اور ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو 1122
زخمی ہونے والے شخص کا نام
خلیل احمد ولد عبدالکریم عمر 43سال
جبکہ جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام شمائلہ زوجہ خلیل احمد عمر 37سال ہے