جہلم تھانہ سٹی نے دانو گینگ کے دو ملزمان مال مسروقہ سمیت گرفتار کر لئے

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دانو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز اور نقدی برآمد ملزمان سے چوری شدہ 05 عدد موٹر سائیکلز اور نقدی 01 لاکھ 30 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 04 لاکھ 20 ہزار روپے بنتا ہے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.