اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ نے سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے پر ایک ایل پی جی سلنڈر شاپ کو سیل کر دیا۔ اس موقع پر دیگر دکانداروں کو بھی سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں سے تجاوز نہ کریں، بصورتِ دیگر ان کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.