111

جاتلی قتل کے واقعہ پر سی پی اوراولپنڈی کا نوٹس

جاتلی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)جاتلی کے علاقہ ڈھوک فریال میں قتل کے واقعہ پر سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کا نوٹس ایس ڈی پی او گوجرخان اور ایس ایچ اوجاتلی نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے‘نعش کو تحویل میں لے کرکے موقعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں قانونی کاروائی کا آغازکرکے تمام زاویوں پرتحقیقات کی جارہی ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں