روات (تھانہ ہمک کے علاقہ یسرا کالج کے پاس سہالہ روڈ پل کے نیچے 34 سالہ نوجوان کی نعش برآمد،ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان کو نامعلوم قاتل نے سر میں گولی مار کر قتل کردیا ہے
۔ ہمک پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ذرائع کے مطابق نوجوان کرک کا رہائشی بتایا جارہا ہے