279

تھانہ چونترہ کے علاقہ میں گرینڈ سرچ آپریشن،46 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

سرچ آپریشن ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ اور ایس ڈی پی او صدر کاظم نقوی کی سربراہی میں کیا گیا. سرچ آپریشن چکری اور چونترہ کے علاقے بگرہ مجاہد،کھنگھر، سنگرال، سہال، چھچھ راواں اور راجڑ میں کیاگیا،

سرچ آپریشن کے دوران 46 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد،گرفتار ملزمان سے20کلاشنکوف،01ایل ایم جی، 12 بور 02رائفل، 02رائفل تھری نٹ تھری، 03رائفلM4 اور02پستول 30 بور اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد، ملزمان کے خلاف تھانہ چکری اورچونترہ میں مقدمات درج

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں