تکنیکی وجوہات کے باعث بنو قابل ٹیسٹ کے کامیاب امیدواران کے انٹرویو عارضی طور پر منسوخ

الخدمت فاونڈیشن کلر سیداں میں ہونے والے بنو قابل ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواران کا اس ہفتے ہونے والا انٹرویو تکنیکی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے انٹرویو کے انعقاد کے لئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، جس سے امیدواران کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔