موسم تھا خوشگوار تمہیں سوچتے رہے
کل شام بار بار تمہیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو دریچے سے لگ کر
چپ چاپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے
(محمد فاروق راجہ‘ تھوہا خالصہ)
34
موسم تھا خوشگوار تمہیں سوچتے رہے
کل شام بار بار تمہیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو دریچے سے لگ کر
چپ چاپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے
(محمد فاروق راجہ‘ تھوہا خالصہ)
WhatsApp us