ترکی ٹول پلازہ سوہاوہ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی

تفصیلات کے مطابق جہلم ترکی ٹول پلازہ کے قریب جی ٹی روڈ سوہاوہ میں تیز رفتار کار ٹرک کے ساتھ ٹکڑا گئی جسکے نتیجہ میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ میں منتقل کردیا تینوں افراد کا تعلق لاہور سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں