ہر جان کو معلوم ہوجائے گا جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑا۔اے انسان!تجھے کس چیز نے اپنے کرم والے رب کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا۔جس نے تجھے پیدا کیا پھر ٹھیک بنایا پھر اعتدال والاکیا۔جس صورت میں چاہا تجھے جوڑدیا۔ ہر گز نہیں،بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلاتے ہو۔ (الانفطار آیت 05تا 09)
89