93

ترجمہ آیت

اور وہ لوگ جو آپکی طرف نازل کیا گیا اور جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا (سب) پر ایمان لاتے ہیں اور وہ آخرت پر بھی (کامل) یقین رکھتے ہیں وہی اپنے رب کیطرف سے ہدایت پر ہیں اور وہی حقیقی کامیابی پانیوالے ہیں بیشک جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے ان کیلئے برابر ہے خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائینگے(سورۃ البقرہ آیات 4 تا 6)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں