161

ترجمہ آیت

الف لام میم (حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)(یہ) وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں‘(یہ) پرہیزگاروں کیلئے ہدایت ہے‘جو غیب پر ایمان لاتے اور نماز کو (تمام حقوق کے ساتھ) قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا ہے اس میں سے (ہماری راہ) میں خرچ کرتے ہیں (سورۃ البقرہ آیات 1 تا 3)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں