193

بیول،سڑک کنارے سے نومود کی نعش برآمد

بیول روڈ کنارے سے نومولود بچی کی نعش برآمد ریسکیو نے ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کر دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بیول کے علاقہ مطوعہ میں سڑک کنارے سے تقریبا تین روز کی بچی کی نعش برآمد ہوئی جسے ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں