250

بہترین دوست کی نشانی

آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے۔ جس کے ساتھ گفتگو سے آپ کی معلومات اور ایمان بڑھے، جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے، جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے، اگر آپ کو کوئی ایسا ملے تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں کیوں کہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں