مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)بھنگالی گوجر نزد توحید سی این جی کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 35سالہ ارشد جاں بحق اور 32 سالہ جواد ذوالفقار شدید زخمی ہوئے زخمی افرادکا تعلق گاؤں بھنگالی گوجر سے ہے
334