انسا ن جو بھی کا م کرے اس کی کا میا بی کے لئے اللہ ہی پر تو کل کرے اس لئے کہ اسبا ب کو پیدا کر نے والی ذات خدا کی ہی ہے۔اگر وہ ان اسبا ب کو مو ثر کر دے تو انسان لاکھ کو ششیں کر لے صر ف ان اسبا ب وذرائعوکلے سہارے کامیابی حاصل نہیں کر سکتا۔جب حضر ت ابراہیم کو آگ میں ڈالا گیا تو وہ اس آگ سے جلے نہیں حالانکہ آگ کا کام ہی جلا نا ہے،اس لئے کہ اللہ تعا لی نے اس آگ کو غیر مو ثر کر دیا تھا ا۲ور اس آگ میں اپنی صفت کے متضاد کیفیت پیدا ہو گئی کہ وہ جلانے اور تپش دینے کی بجا ئے ٹھنڈی اور سلامتی والی ہو گئی (الا نبیا ء؛69) (عنایا الیاس)
24