185

باکسر معین خان نے پشاور میں نیشنل ٹائٹل اپنے نام کر لیا

الحمدللہ معین خان نے پشاور میں نیشنل ایک اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا پاکستان کا فخر ، دوستوں کی پہچان
معین خان
اس فتح پر ہم معین خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اپنے وطن کے لیے ہمیشہ خود کو پیش کیا ہے اور اللہ نے انکو فتح یاب فرمایا
نمائندہ پنڈی پوسٹ حافظ عزیر شفیق بھٹی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں