ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔

پنشن میں اضافہ ادارہ اپنے وسائل سے پورا کرے گا،اس کا اطلاق جنوری سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں