Dsp کہوٹہ سرکل محترم طاہر سکندر ، SHOشاہ باغ چوھدری اشفاق )محترم سردار ذوالفقار کی راجہ عطا محمد شہید ہیڈکنسٹیبل پنجاب پولیس راولپنڈی( ( کے گھر آمدشاہ CPO صاحب راولپنڈی کی طرف سے عیدالفطر کی مناسبت سے تحفے، پھول، مٹھائی اور بچوں کے لیے نقدی عیدی دی اور CPO صاحب کا پیغام کے ہم اپنے شہدا کو کبھی بھی کیسی بھی موقع پر نہیں بھولے ۔اس موقع پر علاقے کی ہردل عزیز ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیات محترم راجہ افتخار ملنگی صاحب اور چوہدری جاوید اقبال جاوید صاحب اور بھائی راجہ سہیل صابر ٹریفک وارڈن بھی موجود تھے جنہوں نے پنجاب صاحب راولپنڈی کا شکریہ ادا کیا
