ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی کاروائی،شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 02 ملزمان گرفتار


تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے شہری کو ریت بھرنے کے تنازعہ پر اس کی 10 سالہ بچی اور 12 سالہ بچے کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا،
ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کرلیاگیا