(پنڈی پوسٹ نیوز)ذرائع ابلاغ کے مطابق پی این ایس سی کا تیل بردار جہاز ایم ٹی خیر پور 55 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا۔عمان کی بندرگاہ سوہار سے روانگی کے بعد، جہاز فو ٹکو ٹرمینل پر لنگر انداز ہوا، ایران کی خصوصی اجازت سے پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی سہولت دی گئی۔ایک ماہ سے خلیج میں پھنسے ملتان اور پی الیکی جہاز بھی باہر نکل آئے، کروڑوں لٹر خام تیل کے ساتھ 31 مارچ کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔