اہمیت

اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں۔ خاموشی اختیار کر لیں یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی ہیں۔ بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام، مرتبہ اور عزت نہیں۔
(اسد علی قمر‘سرصوبہ شاہ)


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں