اسلام آباد ( عثمان مغل،نمائندہ پنڈی پوسٹ )پاکستان کشمیر کے کچھ علاقوں میں زلزلہ ۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پہ 6.4 تھی زلزلے کا مرکز کشمیر تھا ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ ہوئی ہے، زلزلہ پیما مرکز .زلزلے کی گہرائی 213 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز,زلزلے کا مین ہندوکش ریجن افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز زلزلے کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آ ئے، اسلام آباد میں شدید زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، سوات، چنیوٹ، لاہور، پشاور، خوشاب اور سرگودھا میں محسوس کئے گئے۔ابھی کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔کوہاٹ، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان، بنوں، ہنگو، دیامر، پارا چنار، منڈی بہاءالدین، بھکر، نوشہرہ، مظفرآباد، وادی نیلم آزاد کشمیر اور دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن اور گہرائی 213 کلومیٹر تھی۔
149