208

انڈ ے کے فوائد

ٌٌ٭انڈا کھانے سے بینا ئی کو بہتر کرنے میں مدد ملتی ہے
٭انڈاکھانے سے دماغی صلاحیت مزید بہتر ہوتی ہے
٭اس سے ہڈیاں اور دانت بھی مضبوط ہوتے ہیں
٭اس میں وٹامن اے اور بی کثیرپائے جاتے ہیں
ئئ٭جسم کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور توانائی آتی ہے
٭بالوں اور ناخنوں کی بڑھوتری کیلئے بھی مفید ہے
٭انڈ اکھانے سے دل کی بیماریوں کم ہو جا تی ہیں
٭انڈاخواتین کو بریسٹ کینسر سے محفوظ رکھتا ہے
٭ وزن گھٹانے کیلئے انڈا بہتر ین غذا ہے
(عاطف اظہر،کوٹلہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں