خالق سے ماگنا سنت ہے اگر دے دے تو رحمت، نا دے تو حکمت۔مخلوق سے مانگنا ذلت ہے
اگر دے تو احسان،نادے تو شرمندگی
(محمد طاہر،مانکیالہ)
٭حضرت علی ؓ نے فرمایا:بہت سی باتوں کا جواب صرف خاموشی سے دینا بہتر ہوتا ہے
(احسان الحق،پنڈوڑی چوہدریاں)