٭ا نسان نا راض ہو تو دوبارہ منہ تک نہیں لگاتا اور وہ رب ناراض ہو تب بھی دن میں پا نچ باراپنی طرف بلاتا ہے یہ ہے سچی محبت (محمد الیاس‘کنوہا)
٭مومن کے لیے ہر وہ دن عید کا ہے جس دن وہ
گناہ نہ کرے۔ (احسان الحق‘پنڈوڑی چوہدریاں)
٭ہمیشہ دُعا مانگنے رہا کرو کیونکہ دُعا کبھی رد نہیں ہوتی یا قبول ہوتی ہے یا آخرت کیلئے ذخیرہ ہوفاتی ہیں یا مصبیت کو ٹال دیتی ہیں۔(طلحہ ادریس‘ساگری)
٭حضرت محمد ؐ فرماتے ہیں کہ اذان اور اقامت کے دوران مانگی گئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔(ہادیہ قریشی)
358