اقوال علیؓ 62

اقوال علیؓ

٭پوری کائنات میں کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔(انجم اسلام‘جھمٹ)
٭دوچیزوں کو ثواب تولا نہیں جا سکتا ایک ماف کرنا دو انصاف کرنا۔(احسان الحق چوکپنڈوڑی)
٭جہاں عزت‘سچائی اور خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین ساتھی ہے۔ (آکاش غضنفر‘سرصوبہ شاہ)
٭جب تمہاری مشکلات حد سے زیادہ بڑھنے لگیں تو سمجھو اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے۔ (محمد مطاہر علی‘کہوٹہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں