168

اشعار

ہجر کی جو مصیبتیں عرض کیں اس کے سامنے
ناز و ادا سے مسکرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
(عقیل چوہدری)
ادا سے ہاتھ اٹھنے میں گل راکھی جو ہلتے ہیں
کلیجے دیکھنے والوں کے کیا کیا آہ چھلتے ہیں
(عبدالغفار‘نئی آبادی)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں