اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کرگیا۔ شہر میں مزید 3 شہری ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوگئےجبکہ 79 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔پنجاب میں ایک دن میں 374 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے جن میں ڈھائی سو سے زائد کیسز لاہور سے سامنے آئے ہیں۔
135