122

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 دسمبر کو کرانے کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ،الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پولنگ 24 دسمبر کو ہو گی کاغذات نامزدگی 7 تا 11 نومبر تک جمع کرائیں جا سکیں گے الیکشن کمیشن کے مطابق 29 نومبر تک حتمی نتائج جاری کر دئیے جائیں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں