تبلیغ کا تعلق علم سے ہے جس کے پاس کسی چیز کا علم نہیں وہ سیکھنے کی کوشیش کرے گا اسلام کا بنیادی علم ہر مسلمان مرد عورت کے پاس ہے مسئلہ یہ ہے اب اس علم پر عمل کرنا،کسی چیز پر عملدرآمد کرنے کے لیے جستجو کی ضرورت ہوتی ہے اور کسی کو عملدرآمد کروانے کے لیے باقاعدہ ایک سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے اب سود کا خاتمہ فحاشی کا خاتمہ خلاف شرعی چیزوں کا خاتمہ صرف اور صرف نظام کے بدلنے سے ممکن ہے اب سب کو یہ تو پتہ ہے کے سود لینا گناہ کبیرہ ہے بے حیائی کو فروغ دینا گناہ کبیرہ ہے لیکن اس کو طاقت سے روکنے کے لیے وہ لوگ جو خود شرعی معاملات پر عمل پیرا ہوں وہ میدان میں آئیں اور اہل حق ان کا ساتھ دیں باطل کے ساتھ کھڑے لوگوں کو ہارئیں اور اس دہراتی پر قال اللہ قالا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نظام نافذ کریں پھر جو اس نظام کے خلاف چلائے اس کو سزا دیں۔ (ولید ممتاز)
62