اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل انتقال کر گئے

اڈیالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سجاد حیدر شاہ انتقال کر گئے۔مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ اتوار کی شام ہارٹ اٹیک ہوا ،انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں