مظفر آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)آزاد کشمیر حکومت نے مخلوط نظام تعلیم والے تعلیمی اداروں میں طالبات اور خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم دے دیا ہے۔حکومت نے اس حوالے سے سرکلر جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مخلوط نظام تعلیم والے تعلیمی اداروں میں حجاب کے حکم پر عملدرآمد کروائیں۔آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر میں حجاب کی پابندی نہ کروانے پر سربراہ تعلیمی ادارے کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔سرکلر میں حجاب نہ کرنے والی طالبات یا ٹیچرز کے خلاف کسی سزا کا ذکر نہیں کیا گیا۔وزیر تعلیم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ خواتین سے متعلق ہمارے مذہب میں بھی ہے کہ حجاب کرنا چاہیے، کچھ ایسے معاملات ہوئے جن پر طلبا اور خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا کہا گیا ہے۔
اہم خبریں
مدرسہ تعلیم الاسلام گلشن عمر سہلڈ میں حفظِ قرآن کی دستاربندی اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب
ترکمانستان میں عالمی کانفرنس،وزیراعظم کی روسی، ترک اور ایرانی صدور سے ملاقاتیں،عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے،
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی،علی امین گنڈاپور شامل نہیں،نوٹیفکیشن جاری۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا عندیہ۔
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا،انتخابات کیلئے انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں گے،چیف الیکشن کمشنر
مسلم کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کیا گیا،200 ارب مالیت کی سرکاری اراضی واگزار۔
دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے,وزیراعظم
فیض حمید کی سزا فوج کا اندرونی معاملہ ہے، سہیل آفریدی
عمران خان ٹی وی پر بیٹھ کر نعرے لگانے والے گیڈر نہیں ہیں،کسی میں بھی جرات نہیں کہ عمران خان کو ہاتھ لگائے،علیمہ خان
فتنۃ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارود پھٹنے سے شمالی وزیرستان میں مدرسے میں دھماکا،2 بچے شہید، 8 زخمی