138

اٹک :شہدا کانفرنس مرکزی جماعت اہلسنت سنی فورس شکر درہ کے زیر اہتمام 17دسمبر کو منعقد ہوگی

اٹک( حافظ نصرت)شہدا کانفرنس مرکزی جماعت اہلسنت سنی فورس شکر درہ کے زیر اہتمام 17دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد نورانی ڈھوک عالم دین میں منعقد ہو رہی ہے اٹک( حافظ نصرت)شہدا کانفرنس مرکزی جماعت اہلسنت سنی فورس شکر درہ کے زیر اہتمام 17دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد نورانی ڈھوک عالم دین میں منعقد ہو رہی ہے جس میں صاجزادہ حافظ سعید احمد ،ڈاکٹر امجد کاظمی ،حافظ غلام فرید کے علاوہ مرکزی رہنماجے یوپی محمد اقبال اظہری کا خصوصی خطاب ہو

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں