یکم محرم سے 10 محرم تک جلوس و محافل کے ایریا کی صفائی کا اعلی انتظام

یکم محرم سے لے کر 10تک محرم کے  روٹ مختلف وارڈ میں جلوسوں پر صفائی کا فریضہ انجام دینا انتہائی مشکل کام ہوتا ہے۔بہرحال گوجر خان میں راولپنڈی ویسٹ مینجمٹ کمپنی کی طرف سے ورکرز اور اسپکٹر حافظ فہد حسین اسپکٹر ملک ثاقب علی اسپکٹر شکیل انجم سپروازر سعید مسیح مسعور حسین شہزاد پیارا توقیر ناصر نے انتھک محنت کی اور محرم روٹ کلیئر کیے اور اے سی گوجر خان خضر ظہور گوریہ،سی او ایم سی اظہر مجید  اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سینیر منیجر آپریشن سردار ندیم اور سی ٹی ڈی ایس جے وی کمپنی کے سنیر منجر اپرشن عمر عزیز اور منجر اپرشن بابر شکیل نے خصوصی طور پر اقدامات کیے جس سے جلوسوں میں شامل زائرین کو کسی قسم کی کوئی دشواری نہیں ہوئی ۔اس سلسلے میں ورکرز ،سپروائزرز نے ہر سال کی طرح صبحِ و شام سخت گرمی میں اپنی خدمات سر انجام دی اور صفائی کے حوالے سے کسی قسم کی شکایت نہ آنے دی۔ سی ٹی ایس کمپنی کی جانب پر لائیم (چونا) لگایا۔ کھڑے پانی کی نکاسی کی راستوں میں نالیوں کو صاف کرتے رہے۔اس  سال 39 یوسی میں تیصل بر کی تمام امام بارگاہ میں محرم میں کام کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں