یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین دھرناڈی چوک مکمل سیل

بلیو ایریا کے تمام دوکانیں اور راستے بند کر دیے گۓ پولیس کی بھری نفری آنسو گیس اور شیلنگ اوزار کے ساتھ الرٹ کھڑےہیں۔میڈیا کو بند کر دیا گیا 10کلو میٹر تک خاردر تار بچھا دیا گیا ڈی چوک کو مکمل سیل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں