149

گھی اور کوکنک آئل کی قیمتوں میں مزید 5روپے اضافہ

لاہور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)صوبائی دارالحکومت میں گھی مافیا نے درجہ دوئم کے گھی اور کوکنک آئل کی قیمتوں میں 5روپے فی کلو اضافہ کر دیا اس اضافے کے ساتھ مارکیٹوں میں درجہ دوئم گھی کی قیمت 345 روپے فی کلوسے بڑھ کر 350 روپے فی کلو اور کوکنک آئل کی قیمت 360روپے فی کلو سے بڑھ کر 365روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں