کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے نواحی علاقہ بھڑوئی کے رہائشی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی،تفصیلات کے مطابق بھڑوئی کے رہائشی طلعت محمود ستی ولد تنویر ستی نے آزاد پتن پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی نعش کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے طلعت محمود ڈرائیوری کے پیشے سے وابستہ تھا اور گھریلو لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر انتہائی قدم اٹھایا۔