گوجرخان:ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن سامان ضبط

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ناجائز تجاوزات جی ٹی روڈ آپریشن روزانہ کی بنیادوں پر جاری رہے گا۔ تمام فروٹ سیل کر نے والوں کو ہدا یت کی جا تی ہے ، کہ حادثا ت کی بڑ ھتی ہو ئی تعداد کے پیش نظر جی ٹی روڈ پر فروٹ سٹا لز لگا نے سے با ز رہیں۔ رمضان بازار والی جگہ عا رضی طور پر فروٹ سٹال کے لیے مہیا کی جا ئے گی ، جہاں کو ئی پختہ تعمیرات کر نے اور ٹھیا لگا نے کی معما نت ہو گی۔ وارننگ اور سا مان کی ضبطی کے با وجود باز نہ آنے والوں کے خلاف مز ید سخت قا نو نی کاروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں