215

گوجرخان کچہری میں رشوت لینے کا معاملہ،کانسٹیبل معطل

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سوشل میڈیا پر گوجرخان کچہری میں کانسٹیبل کی بدعنوانی کی شکایت سامنے آنے پر سی پی اوعمر سعید ملک کا نوٹس .ایس ایس پی انوسٹی گیشن غضنفرعلی شاہ نے کانسٹیبل محمد عباس کو معطل تبدیل لائن کردیا،ایس پی صدر کو معاملہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم، الزامات درست ثابت ہونے پر سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی.راولپنڈی پولیس خود احتسابی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے.

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں