گوجرخان ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان میں تیز رفتار نے ایک شخص کو کچل دیا ۔ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرخان کے علاقہ میں مین جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار نے ایک شخص کو کچل دیا ریسکیو نے مریض کو ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ پولیس کے مطابق تاحال متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں