گوجرخان مندرہ چکوال ایکسپریس وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی بچوں خواتین سمیت 14 مسافر زخمی

گوجرخان مندرہ چکوال ایکسپریس وے پر ملتان سے گوجرخان آنے والی مسافر بس رکھ موڑ کے قریب الٹ گئی بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 14مسافر زخمی ہوگے اطلاع ملنے پر ریسکو عملہ اور مندرہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو موقع پر طبعی امداد فراہم کی اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا

ملتان سے گوجرخان آنے والی مسافر بس جب رکھ موڑ کے پاس پہنچی تو تیزرفتاری کے باعث الٹ گی بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت چودہ مسافر زخمی ہوے پانچ زخمیوں کو ریسکیو عملہ نے موقع پر مرہم پٹی کی اور دیگر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا مندرہ پولیس نے زخمیوں سے حادثہ کے بارے معلومات لی

اپنا تبصرہ بھیجیں